بین الاقوامی

افغانستان سے متعلق شنگھائی تعاون تنظیم رابطہ گروپ کے نائب وزراء خارجہ کا اجلاس

ttp

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے طالبان کے زیر کنٹرول علاقوں میں داعش، القاعدہ، ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے محفوظ ٹھکانوں سے سیکیورٹی کی مخدوش صورتحال سمیت افغانستان کو درپیش چیلنجوں کو اجاگر کیا.
افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافہ سے ہمسایہ ممالک کو شدید تحفظات ہیں،افغانستان میں پائیدار امن کے حصول کیلئے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت کے ذریعے تصفیہ کیلئے سنجیدہ کوششیں کی جائیں، اجلاس سے خطاب.