دسترخوان اور صحت

الیکٹرک لیمنیڈ

Electric-Lemonade_13159

اجزاء:
پانی………1کپ
لیمن جوس پاﺅڈر……..2کھانے کے چمچے
پودینے کے پتے.15عدد
کٹی ہو ئی برف …..1کپ
لیموں کا رس…….2کھانے کے چمچے
چینی ………2کھانے کے چمچے
نیلا رنگ ………2قطرے

بنانے کا طریقہ

بلینڈر میں 1کپ پانی ، 2کھانے کے چمچے لیمن جوس پاﺅڈر، 15عدد پودینے کے پتے ، 1کپ کُٹی ہو ئی برف ،2کھانے کے چمچے لیموں کا رس ، 2کھانے کے چمچے چینی اور 2قطرے نیلا رنگ ڈال کر بلینڈ کرلیں ۔