آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

امریکی لڑکی نے آدھا جگر عطیہ کرنے والے سے شادی کر لی

1

نیویارک (نیٹ نیوز) وکروگر موذی مرض کی وجہ سے قریب المرگ تھی۔ کرسپ ڈمپسی کے ایثار نے اسے زندگی دی تو اس نے اپنے محسن کو جیون ساتھی بنا لیا۔ امریکی ریاست الینوائے میں سکیورٹی سے منسلک کرسپ کو یہ اندازہ نہیں تھا کہ وہ جس لڑکی کو اپنا نصف جگر عطیہ کر رہا ہے ایک سال کے بعد وہ اسی کی بیوی بن جائے گی۔