لاہور کی خبریں

ماڈل ٹاؤن کے علاقے فیروزپور روڈ پر ٹریفک حادثہ

ferozepur-road

لا ہور : ماڈل ٹاؤن کے علاقے فیروزپور روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا بتایاگیا ہے کہ 60 سالہ جا وید فیروز پور روڈ پر سڑک کراس کر رہا تھا کہ تیز رفتار کار نے اسے کچل ڈالا شہری کو تشویشناک حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیاعینی شاہدین کے مطابق شہری فیروز پور روڈ عبور کر رہا تھا کہ اس دوران ایک تیز رفتار کار نے اسے ٹکر مار دی حادثے میں شہری کی ٹانگوں اور پسلیوں پر شدید چوٹیں آئیں کار سوار حادثے کے بعد فرار ہو گیا۔