لاہور کی خبریں

مزنگ لاہور سے نامعلوم 42سالہ شخص کی لاش برآمد

e93dd3cf2fd7969f0150740fcc33888d

لا ہور : مزنگ کے علاقہ سے نامعلوم 42سالہ شخص کی لاش برآمد،پولیس کواطلاع ملنے پہ انہوں نے موقع پرپہنچ کرلاش کوپوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا۔بتایاگیاہے کہ مزنگ کے علاقہ صفاں والے چوک کے قریب پڑی ہوئی 42سالہ نامعلوم شخص کی لاش کی اطلاع راہ گیروں نے پولیس کودی جنہوں نے موقع پرپہنچ کراسے پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا۔بعدازاں پولیس نے بتایاکہ یہ حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے اوراس کی موت نشہ کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی ہے اس کوچیک کرنے پر کوئی بھی شناختی کاغذ نہیں ملاجس سے اس کے ورثائکواطلاع دی جاسکے۔