بین الاقوامی کھیلوں کی خبریں

نجم سیٹھی کی جانب سے جئیلز کلارک کے نام انوکھا ایوارڈ

Pakistan Cricket World XI

جائیلز کلارک، سومرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کا سربراہ تھے جس کے ساتھ ساتھ کلب کے لئیے ترقی پذیرکام کرتے رہے ۔ جائیلز یس کے بعد نرطانیہ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے غیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر نامزد ہوئے۔ کلارک کو مارکٹنگ کے زمہ دار تعینات کیا گیا تو ان کو برطانیہ اور ویلز کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بنا دیا گیا۔ لگاتار ۹ سال کے لئیے چیئر مین ہونے پر ان کو برطانیہ اور ویلز کرکٹ بورڈ کا پہلا صدر منتخب کیا گیا۔ جائیلز کا بنیادی کردار بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ پر ای سی بی کی نمائندگی کرنا تھا جس کی انہوں نے بھرپور انداز میں پزرائی کی۔انہوں نے پاکستان میں ہونے والے میچ کو بھرپور انداز میں فروغ کیا اور اسی بات پر نجم سیٹھی نے جائیلز کو پاکستان اور ورلڈ الیون کے میچ کے آخر پریزنٹیشن تقریب میں ایوارڈ کی روپ میں پگڑھی پہنائی۔
Capture
اس تقریب کی خصوصی وڈیو دیکھئیے: