تازہ ترین قومی مشہور خبر پاکستان کی خبریں

نوازشریف کے بزدلانہ اقدامات۔۔۔

Kalsoom_nawaz

حملے کا آغاز ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟

نواز شریف کے حکم پر کویت سے 600 انڈینز کو کراچی کے ویزے جاری کیے گئے ہیں۔ ویزوں پر پولیس سے استثنی کی مہر لگی ہوئی ہے جیسا کہ آپ تصویر میں ویزے کے نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

یہ خبر ابھی آپ کو میڈیا پر نہیں ملے گی لیکن امید ہے مقتدر حلقے اسکا نوٹس لینگے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ نواز شریف کی شوگر ملوں میں مقیم انڈینز کے ویزوں پر بھی پولیس سے استثنی کی مہر لگی ہوئی تھی۔ آخر نواز شریف انڈینز کو ہی یہ رعائت کیوں دیتے ہیں؟؟

زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھ دن پہلے نواز شریف اور الطاف حسین میں ایک خفیہ ملاقات کی خبریں سامنے آئیں جس کے بعد الطاف حسین نے کل نواز شریف اور مریم نواز کا پاک فوج کے خلاف جنگ میں مکمل ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

عین اس ملاقات کے بعد اتنی بڑی تعداد میں انڈینز کو الطاف حسین کے گڑھ کراچی میں داخل کیا جا رہا ہے۔

کیا لگتا ہے آپ کو ؟؟

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دورہ امریکہ سے پہلے نواز شریف سے اہم ملاقات کی جس کے بعد موصوف نے امریکہ جاکر ” اپنا گھر صاف” کرنے کا بیان جاری فرمایا۔

امریکی آفیشل ڈیوڈ لی آن نے ٹویٹ کی کہ وزیراعظم پاکستان نے یہ حیران کن اعتراف کیا ہے کہ کابل میں 31 مئی کو دہشت گردی کرنے والے پاکستان سے گئے تھے۔

اس سے پہلے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بھی ” اپنا گھر صاف” کرنے کا بیان جاری فرما چکے ہیں۔

اور اس سے پہلےڈان لیکس میں مریم نواز کے حکم پر یہی خبر چھاپی گئی تھی کہ پاک فوج دہشت گردوں کی معاؤنت کررہی ہے۔

اب شاہد مسعود کے مطابق نواز شریف نے پاک فوج کے خلاف رابرٹی گلوبل کے نام سے امریکہ کی ایک بہت بڑی لابنگ فرم ھائر کر لی ہے جو اوپر دئیے گئے ” اعترافات ” کی روشنی میں پاک فوج یا دوسرے لفظوں میں پاکستان پر عالمی اور امریکی دباؤ بڑھائے گی۔

نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ پاک فوج کے خلاف یہ سارا گٹھ جوڑ ایک ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب امریکہ پاکستان پر اچانک حملے کا اعلان کر چکا ہے۔

زرداری اور نواز شریف میں کچھ اہم ترین آئینی ترامیم کرنے پر بھی اتفاق رائے ہو چکا ہے جو پورے نظام کو مزید کھوکھلا کر دینگی۔ ان میں ۔۔

نیب کا خاتمہ
منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے خلاف کسی بھی کاروائی سے پہلے وزیراعلی اور وزیراعظم کی اجازت۔
آئین کی آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ کا خاتمہ اور اس کے تحت ناہلی کی مدت 6 ماہ
فوج کا تمام بجٹ آڈیٹر جنرل کے حوالے جس کے بعد اس پر آئے دن اسمبلی میں بحث ہوگی۔
آرمی چیف کی پاورز کو کم کرنے کا فیصلہ۔

آئی ایس آئی کو قابو کرنے کے لیے اس میں بڑی تعداد میں سویلینز کو گھسیڑنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

روک سکتے ہو تو روک لو ۔۔۔۔۔۔ 🙂

مجھے اس وقت سب سے زیادہ نفرت مریم نواز کے بغل میں کھڑے ان علماء سے محسوس ہو رہی ہے جو اپنے تمام تر مسلکی اختلافات بھلا کر پاکستان کے خلاف دشمنوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو چکے ہیں۔ عقل و بصیرت سے محروم ہوس کے پچاری!

اللہ کی لعنت ہو ” زمین کی اس بدترین مخلوق پر