تازہ ترین قومی

کشمیر میں بھارتی گولہ باری کے بعدنقل مقانی اور گھروں میں خندقوں کی تعمیر

loc

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان کشمیر میں کنٹرول لائن پر ہونے والی بھارتی فائرنگ کی زد میں شہری آبادی آ رہی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اب تک بتیس افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور ایک سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔گزشتہ ہفتے کے روز چکوٹھی سیکٹر میں دونوں ملکوں کی افواج نے ایک دوسرے کی پوزیشنوں کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے باوجود کنٹرول لائن کے دو مقامات سے ہفتہ وار بس اور ٹرک سروس جاری ہے۔
گولا باری سے چکوٹھی قصبہ اور گرد و نواح کے دیہات میں خوف و ہراس میں اضافہ ہو گیا اور مقامی لوگوں نے بنکروں کی تعمیر تیز کر دی ہے۔ چکوٹھی کے رہائشیوں نے دو روز قبل اس علاقے میں حالیہ کشیدگی کے دوران پہلی بار ہونے والی گولہ باری کے بعد اپنے گھر کے ساتھ مورچے کی تعمیر شروع کر دی ہے۔
قیاس ہے کہ 18 ستمبر کو بھارتی زیرِانتظام کشمیر کے علاقے اوڑی میں بھارتی فوجی کیمپ پر عسکریت پسندوں کے ایک مبینہ حملے میں کم از کم 18 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جنگ بندی لائن پر فائرنگ اور گولہ باری کا تبادلہ جاری ہے۔ جس کی زد میں آنے والے پاکستانی کشمیر کے نکیال اور بھمبر سے ہزاروں خاندان آپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقاات پر منتقل ہو گئے ہیں۔
پیر کے روز بھی پاکستانی کمشیر کے ضلع کوٹلی کے نکیال سیکٹر میں ایک خاتون سمیت دو شہری ہلاک اور دس زخمی ہوئے جب کہ پو نچھ کے بٹل سیکٹر میں تین افراد زخمی ہو ئے ہیں۔

About the author

aaj kal

3 Comments

Click here to post a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Whеn someone wгites an paragraph he/she retains the plan of a useг in hіs/her brain that how a user
    can understand it. Ƭherefore that’s why this article is perfect.

    Thanks!

  • First off I wouⅼd like to say аwesome blog!
    I had a quick queѕtion in which I’d lіke to asҝ іf you don’t mind.
    I was curious to find out how you center yourself and cⅼear yoսr head prioг tо writing.
    I’ve had a hard time clеaring my thoughts in getting my ideas
    out therе. I truly do enjoy writing but it just seеms like the fігst 10 to 15 minutes are generalⅼy wasted just trying
    tߋ figure out how to begin. Any recommendations or hints?
    Kudos!

  • Anyone, anytime, can have access, both as buyer and as a producer.
    Just try to click on the round Wii button on the lower left corner and click Wii Settings.
    As the Internet of Things has evolved, consumers have been slow to embrace the term itself.