بین الاقوامی تازہ ترین عجیب و غریب مشہور خبر

کیا قیامت کی نشانیاں سچ ہو رہی ہیں ۔۔۔؟؟؟

baby-772439_960_720

فرانس کی حکومت نے ہم جنس پرستوں کے لئے اہم اعلان کرنے کا اظہار کیا ہے وہ یہ کہ ہم جنس پرست اب بچوں کو گود لے سکیں گے اور ان کو قانون تحفظ بھی دےگا اور تو اور حکومت بھی ان کے اخراجات برداشت ایسے ہی کرےگی جیسے کہ عام بچوں کے کرتی ہے اور جو خاتون اکیلے رہ کر بچہ پالنا چاہتی ہے اس کو بھی یہ ہی حقوق ملنے گے۔
Gay Pride Is Celebrated In Dublin
یاد رہے حالیہ دنوں میں امریکی ریاستوں میں کے یکے بعد دیگرے جو طوفان آے ہیں جن میں لاکھوں افراد بےگھر ہوئے، سیکڑوں افراد ہلاک وزخمی ہوئے ہیں۔ایک امریکی پادری نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں یہ کہا ہے کہ جن علاقوں میں طوفان آیا ہے ان کے اندر ہم جنس پرستوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ چکی تھی اس وجہ ان علاقوں میں الله کا عذاب آیا ہے ابھی بھی وقت ہے ہم سب توبہ کر لیں ورنہ ہمارا نام ونشان مٹ جائے گا۔
کیا اب فرانس کی باری ہے؟؟؟

read-the-essay-that-helped-start-the-gay-marriage-movement-in-america