آرٹ اور انٹرٹینمنٹ بین الاقوامی تازہ ترین مشہور خبر

ہریتک روشن نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سب سے بڑا معاہدہ کر لیا

hrithik-roshan_

ممبئی: ویسے تو بھارتی فلم انڈسٹری کو پیسوں کے لحاظ سے بڑی صنعت کا درجہ حاصل ہے۔لیکن اس کی خاص بات بڑے بڑے فلمی اور غیر فلمی معاہدے ہیں۔تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار ہرتیک روشن بھارت کی بڑی ہیلتھ اور فٹنس کمپنی” کیور۔فٹ” کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے ہیں۔ بھارتی اداکار نے کمپنی سے 100کروڑ روپیکا معاہدہ بھی کر لیا ہے۔ہریتک روشن نے بھی بھارتی فلم انڈ سٹری کیسب سے بڑیمعاہدے کی توثیق کر دی ہے، معاہدہ کے تحت وہ نہ صرف خاص لوگوں کو ورزش کے طریقے بتائیں گیبلکہ ان طریقوں کی پروموشن بھی کریں گے۔ معاہدہ کی مدت پانچ سال ر کھی گئی ہے۔ ہرتیک روشن ایچ آر ایکس کے نام سے پروگرام شروع کریں گے جس میں لو گوں کو صحت مند زندگی گزارنے کے طریقے بتائیں جائیں گے۔