آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ہماری بچیوں کے لئیے ایک خوش خبری: مائی لٹل پونی

My little pony _AAJKAL

لاس اینجلس : فینٹسی سے بھرپور ہالی وڈ میوزیکل اینیمیٹڈ فلم ‘مائی لٹل پونی : دی مووی’ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا. اس فلم کی کہانی پونیول نامی ایک قبضے کے گرد گھوم رہی ہے جس بچانے کیلئیے چند دوست میدان میں اتر جاتے ہیں. فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں تارا سٹرانگ اور ایشلے بال سمیت دیگر فنکار شامل ہیں. فلم لائنز گیٹ کے بینر تلے 6 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی.