صبا قمر اب ڈیفینس کی سڑکوں پر ہیوی بائک چلاتی نظر آنے لگیں.

loading...

لاہور (یواین این ) اداکارہ صبا قمر نے موٹر سائیکل چلانے کے باقاعدہ ٹریننگ کا آغازکردیا۔ذرائع کے مطابق صباء قمر ان دنوں شام ڈھلے ڈیفنس کی سڑکوں پرہیوی بائیک کی ڈرائیونگ کرتی ہوئی نظرآتی ہیں صبا قمر نے پہلی ٹریننگ کے بعد اپنی تصاویر شیئر کی ہیں معلوم ہوا ہے صبا قمر ہیوی بائیک اپنے آنے والے ایک نئے پراجیکٹ کے لئے سیکھ رہی ہیں۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  لکس اسٹائل ایوارڈز میں’ ’باغی‘‘ کے نام مزید نامزدگیاں!

اپنا تبصرہ بھیجیں