’’کون بنے گا کروڑ پتی سیز ن 9‘‘کو اپنی پہلی فائنلسٹ مل گئی

نئی دہلی(یواین این ) میگاسٹار امیتابھ بچن کے شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 9 ‘‘میں جھارکھنڈ کی رہنے والی انامیکا مجمدار پہلی کروڑ پتی بننے میں کامیاب رہی ہیں.جھارکھنڈ کے جمشید پور کی رہنے والی انامیکا ‘فیتھ ان انڈیا’ نام کا این جی او چلاتی ہے.1 کروڑ روپے کی رقم جیتنے کے بعد انامیکا نے کہا، ” میں نے شو میں حصہ بڑی رقم جیتنے کے لئے ہی لیا تھا، لیکن میں نے سونچا نہیں تھا کہ میری مراد اس بار پوری ہو جائے گی.

loading...
Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں