نیویارک (این این آئی)نیا آئی فون 12 ستمبر کو متعارف ہونے کا امکان ہے ال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے نئے آئی فونز کو متعارف کرانے کے لیے ایونٹ کا انعقاد 12 ستمبر کو کرایا جائے گا۔تاہم اب تک ایپل کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ دعوت نامے ارسال نہیں کیے گئے ہیں ایپل کی جانب سے ستمبر میں ہونے والے ایونٹ کے دوران تین نئے آئی فون ماڈلز پیش کیے جانے کی توقع ہے۔ان میں سے ایک ماڈل نیکسٹ جنریشن او ایل ای ڈی اسکرین کے ساتھ ہوگا جو کہ بیزل لیس ڈسپلے کے ساتھ ہوگا۔
نیا آئی فون 12 ستمبر کو متعارف ہونے کا امکان !
Related Articles
-
پاک بھارت سیریز کے تنازع کے حوالے سے قائم آئی سی سی کمیٹی کا فیصلہ آنے تک پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات بحال نہیں ہوں گے،ٗنجم سیٹھی
-
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس اور ائیرپورٹ روڈ پر 3 دھماکے 8 افراد زخمی
-
ہم سب نے اکھٹے ہو کر کشمیریوں کا مقدمہ پیش کرنا ہے ، معصو م کشمیر یوں کیلئے جو کر سکے کرینگے ، راجہ فاروق حیدر