خیبر پختو نخوا میں سرکاری کالجز کے اساتذہ کا کلاسوں سے بائیکاٹ دوسرے روزبھی جاری

پشاور(این این آئی)خیبر پختو نخوا میں سرکاری کالجز کے اساتذہ کا تمام کلاسوں سے بائیکاٹ دوسرے روزبھی جاری رہا،صوبے کے مختلف اضلاع میں طلبہ نے اساتذہ کے بائیکاٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ۔خیبرپختو نخوا کے سرکاری کالجز کے اساتذہ کا اپ گریڈیشن اور پروفیشنل الاؤنس سمیت دیگر مطالبات کے لیے کلاسوں سے بائیکاٹ دوسرے روز بھی جاری ہے،اساتذہ کے مطابق حکومت اساتذہ کے مسائل ومطالبات کو یکسرنظر انداز کررہی ہے اوراساتذہ سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے جارہے،اساتذہ مطالبات کے منظوری تک صوبہ اورفاٹا کے تمام کالجز میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی،دوسری جانب اساتذہ کے بائیکاٹ کے خلاف لکی مروت،مردان،صوابی سمیت دیگر اضلاع میں طلبہ نے احتجاجی مظاہرے کئے،طلبہ کا کہنا تھا کہ اساتذہ کے بائیکاٹ سے قیمتی وقت ضائع ہورہا ہے

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  تمام روایتی حکمرانوں نے لوٹ مار کے ریکارڈ توڑدئیے اور اپنی تجوریاں بھریں، پرویز خٹک

خیبر پختو نخوا میں سرکاری کالجز کے اساتذہ کا کلاسوں سے بائیکاٹ دوسرے روزبھی جاری” ایک تبصرہ

  1. Hello friends!
    I am an official representative of private company which deals with all kinds of written work (essay, coursework, dissertation, presentation, report, etc) in short time.
    We are ready to offer a free accomplishment of written work hoping for further cooperation and honest feedback about our service.
    This offer has limited quantities!!!
    Details on our website:
    https://top-stud.biz

اپنا تبصرہ بھیجیں