حکومت کو چاہیئے کہ ایسے اعلانات نہ کرے جو حقیقت کے برعکس ہیں۔ مہرین انورراجہ

loading...

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کے تمام حکومتی دعوے غلط ہیں ۔ انکا مزید کہناتھا کہ حکومت کو چاہیے کہ ایسے بیانات نا جاری کیے جائیں جو حقیقی صورتحال کے الٹ ہوں ایسےاعلانات سے حکومت کو ہی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوڈشڈنگ تاحال جاری ہے اور موسم سرمہ کی پہلی بارش سے ہی لاہور کے 80 فیڈر بند ہونے سے بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سٹاک ایکسچینج میں برتری کا رجحان جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں