گجرات میں اغوا کی انوکھی واردات۔ سہیلی نے دوست کو اغوا کر لیا

گجرات کے علاقے جلالپور کی رہائشی خاتون نے اپنی 18 سالہ بیٹی کے  لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج کرواتے ہوے کہا کہ اس کی بیٹی کو اس کی سہیلی نے اغوا کر لیا ہے۔  لڑکی کی ماں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں لڑکیوں کی گہری دوستی تھی اور وہ دونوں اکثر ساتھ رہتی تھیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کیا تو پولیس کے سامنے یہ بات آئی کہ یہ معاملہ اغوا کا نہیں ہے۔ بلکہ ڈی ایس پی عرفان سہیلریا  کے مطابق دونوں لڑکیا ں اپنی مرضی سے گی ہیں۔  لڑکی نے لڑکا بن کر اپنی سہیلی کو اغوا کیا ہے۔ ( ذرائع این این آئی)

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سلمان خان پڑوسیوں سے پریشان نظر آنے لگے

اپنا تبصرہ بھیجیں