پاکستان کے مشہور اور معروف ڈائریکٹر،رومی انشاءچل بسے

رومی انشا نا صرف ڈائریکٹر بلکہ پروڈیوسر بھی رہ چکے تھے.
دل کا دورہ ان کی موت کا سبب بنی. ان کی بہن کا کہنا تھا کہ رومی نے دوپہر میں طبیعت نا ساز ہونے کی شکایت ضرور کی تھی لیکن جب دل کی تکلیف کے بعد ہسمتال میں اعلاج کی کوشش کی تو اعلاج ناکام ثابت ہوا.

رومی نے اپنا کام بطور فری لانسر سے شروعات کی جس کے بعد مشہور پروگرام، مثلاً،مستانہ ماہی، موسم، جُدائی اور رسم دنیا بنائے.

ارمینہ خان، بلال خان جیسے موہور اداکاروں نے ان کے ساستھ کام کیا جس کی وجہ سے انہوں نے شدید دکھ غم اور رنج کا اظہار بھی کیا.

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں