دیکھئے دنیا کے انوکھی بارات جس میں پیسوں کے ساتھ موبائل فون بھی لوٹائے گئے

loading...

میڈیا رپورٹ کے مطابق شجاع آباد سے خان پور آنے والے باراتیوں نے خوشی کے اظہار کیلئے کچھ منفرد انداز اپنایا اور مقامی افراد پر ایک ایک ڈالر اور ریال نچھاور کیے گئے

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں باراتیوں نے پھول اور ملکی پیسے نچھاور کر نے کے بجائے غیر ملکی کرنسی کے ساتھ موبائل فون کے ڈبے بھی لٹادیئے ۔

اس موقع پر جس کسی کے ہاتھ ، ڈالر یا موبائل فون لگ اس کی صحیح معنوں میں عید ہوگئی اور اس سب کے بعد دلہا اور باراتیوں نے دلہن سمیت خوشی خوشی واپس شجاع آباد کا رخ کیا۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  نیلم جہلم بجلی گھر کو قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا، ترجمان پاور ڈویژن

اپنا تبصرہ بھیجیں