ایک ماں ایسا بھی کر سکتی ہے. پڑھ کے آپ کے ہوش اڑ جائیں گے….

پاگل کتوں کو تو گولی مار دیتے ہیں. مگر انسانوں کے روپ میں گھومنے والے پاگل کتوں کو کیسے پہچانا جائے…..

اٹلانٹا: ایک عورت لامورا ولیمزنے اپنے دو دودھ پیتے بچے کو اوون میں رکھ کر جلا کر مار ڈالا۔

ہلاک ہونے والے بچوں کے باپ جیمل کا کہنا تھا کہ اس کی بیوی نے ویڈیوکال کے ذریعے دونوں بچوں کی موت کی اطلاع دی، اپنےبچوں کو مردہ حالت میں دیکھ کر فوری پولیس کو خبردی، پولیس نےفوری کارروائی کرتے ہوئے قاتل ماں کو گرفتارکرلیا۔
۔بچوں کے باپ کا کہنا ہے اسے نہیں پتہ اس کی بیوی نے ایسا کیوں کیا.مگر وہ اجڑ گیا اور قاتلہ کی بہن کا قانون سے مطالبہ ہے کہ اس کی ظالم بہن کو سخت سے سخت سزا دی جائے.

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں