نامعلوم افراد 2 ایک مزاحیہ مگر سنجیدہ پیغام والی فلم ہے

loading...

نامعلوم افراد پاکستان کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔ اب عید پر اس فلم کا سیکیول ریلیز کیا جا رہا ہے۔ اس فلم میں پاکستان کے معروف ہیرو فہد مصطفی کے علاوہ محسن عباس حیدر اور ہانیہ عامر کی نئی جوڑی بھی نظر آئے گی۔ ان ابھرتے ہوئے ستاروں سے ہماری ساتھی فیفی ہارون نے بات کی۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ٹرین کے سفر میں ہمیشہ رومینٹک ہو جاتا ہوں،پیوٹن

اپنا تبصرہ بھیجیں