کیا آپ جانتے ہیں کہ تاریخ 21 نومبر کو کیا ہوا تھا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ 1989 سے پہلے تک برطانوی ہاوس آف کامنز میں ٹی وی کیمرے لے جانے کی اجازت نہیں تھی۔

برطانوی ہاوس آف کامنز میں ٹی وی کیمرے لے کر جانے کی اجازت 21 نومبر 1989 کو ملی۔

اس سے پہلے ہاوس آف کامنز 1966، 1971، 1975 اور 1985 میں ٹی وی براڈ کاسٹنگ کی تجاویز کو مسترد کر چکا تھا۔ ئاہم ریڈیو پر ہاوس آف کامن کی کاروائی کی نشریات اپریل 1978 سے کی جا رہیں تھیں۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں