روینا خان نے عید الاضحی کے حوالے سے چار نجی ٹی وی چینلز کے شوز کی ریکارڈنگ مکمل کروا دی

لاہور اداکارہ و ماڈل روینا خان نے عید الاضحی کے حوالے سے چار نجی ٹی وی چینلز کے شوز کی ریکارڈنگ مکمل کروا دی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل روینا خان نے عید الاضحی کے حوالے سے نجی ٹی وی چینلز کے ریکارڈ کیے جانے والے شوز میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور اب تک وہ چار نجی ٹی وی چینلز کے شوز کی ریکارڈنگ میں حصہ لے چکی ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں