فوٹو: فاطمہ سی ایچ

ضروری نہیں کہ تازہ اور زندہ دم چیزیں ہی خوبصورتی کا منظر پیش کریں، کبھی کبھی مُرجھائے اور گرے ہوئے پتے بھی ایسا حیران کُن اور دلکش نظارہ پیش کرتے ہیں کہ انسان اُسے گھنٹوں بیٹھ کر دیکھ سکتا ہے اور زندگی کے اُس زاویے پر بھی غور کرتا ہے جسے وہ اکثر بھول جاتا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ؟کیا آپ جانتے ہیں دنیا کے دلفریب منجمد عجوبے کون کونسے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں