اداکار و پروڈیوسر حریم فاروق نے اپنی فلم ’’ پرچی ‘‘ کی پروموشن کا آغاز کر دیا

حریم فاروق کی فلم ’’ پرچی ‘‘ اگلے ماہ 5جنوری سے سینما گھروں میں ریلیز ہو گی ۔
اس حوالے سے حریم فاروق نے فلم کی کاسٹ کے ہمراہ تشہری مہم کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔

loading...

حریم فاروق نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کرنے کے ساتھ مختلف کالجز اور ریسٹورنٹ میں اپنی فلم کی تشہیری مہم کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور لاہور کے بعد وہ کراچی میں بھی فلم کی تشہیری مہم کا سلسلہ شروع کریں گی ۔
فلم ’’ پرچی ‘‘ 2018ء میں ریلیز ہونیوالی پہلی فلم ہو گی ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  کیا آپ کی تاریخِ پیدائش 2 جنوری ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں