نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بری خبرآگئی

نئے  سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ ، آتش بازی ، ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کرنے والے ہوشیار ہو جائیں۔ کیونکہ لاہور پولیس کو ایسے افراد کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا گیا۔

loading...

اور 12 ہزار پولیس اہلکار  ڈیوٹی دیں۔ یہ احکامات  کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور ایڈیشنل آئی جی کیپٹن(ر) محمد امین وینس نے  بدھ کے روز  نئے سال کی سکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ کے دوران دیے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  تحریک انصاف نے پارٹی میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی شمولیت کی تردید کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں