امریکی صدر اقوام متحدہ کو تباہ کرنے سے گریز کریں، جرمن چانسلر

انجیلا مرکل
loading...

فرینفکرٹ: جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ٹرمپ کو اقوام متحدہ کو تباہ کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔

باویریا میں علاقائی انتخابی مہم کے دوران کہا ہے کہ میرا ماننا ہے کہ کسی چیز کو اس وقت تباہ کرنا جب تک کوئی نئی چیز نہیں بنائی گئی ہو انتہائی خطرناک ہوتا ہے۔

امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما کی قریبی اتحادی جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ دنیا کے کئی مسائل کا حل عالمگیریت یا تکثیریت ہے۔
ٹرمپ نے مسائل کے حل میں کامیابی کے امکانات کھوئے ہیں کیونکہ عالمی طور پر ہونے والے مذاکرات میں صرف اپنی کامیابی پر نظر ہے۔
سابق مشرقی جرمن باشندے مہاجرین سے متعلق برداشت دکھائیں۔، نفرت، تشدد کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں، جرمن عوام کو لاحق تشویش اور مسائل کا حل تلاش کرنا ہو گا۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں