شاہد آفریدی ایمرٹس ٹی 20 لیگ کا حصہ بن گئے

شاہد آفریدی

پاکستان کے نامور آل راؤنڈر شاہد آفریدی ایک بار پھر کرکٹ میدان اپنی دھواں دار بیٹنگ کے جوہر دکھائیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایمرٹس ٹی 20 لیگ کھیلنے کے لیے این او سی جاری کردیا۔
19دسمبرسے 11 جنوری تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والی لیگ کے میچز دبئی، ابوظبی اور شارجہ میں  کھیلے جائیں گے۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں