جرمنی اور آسٹریا میں منفرد اسپیگیٹی آئس کریم متعارف

اسپیگیٹی

جرمنی اور آسٹریا میں منفرد اسپیگیٹی آئس کریم متعارف کرا دی گئی  ہے،  جس میں آئس کریم  کھائیں اور ساتھ  ہی اسپیگیٹی کے مزے بھی اڑائیں۔

یہ ایسی آئس کریم  ہے جسے کھانے سے پہلے آپ دھوکہ ضرور کھا سکتے ہیں کیونکہ  یہ دیکھنے میں اسپیگیٹی اور کھانے میں آئس کریم  ہے۔

loading...

اسپیگیٹی

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں