فوڈ اتھارٹی نے مٹھائی کے 3 کارخانے سیل کر دیئے

فوڈ اتھارٹی

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے پشاور میں کارروائیاں کرتے ہوئے ناقص مٹھائی بنانے کے 3 کارخانے سیل کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق پھندو روڈ پشاور پر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کارروائیاں کی گئیں اس دوران ناقص مٹھائیوں کی تیاری پر 3 کارخانے سیل کردیئے گئے۔

ترجمان کے پی فوڈ اتھارٹی کے مطابق مٹھائی کے کارخانوں کے خلاف کارروائیاں عوامی شکایات سامنے آنے کے بعد کی گئیں۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں