ملائیکہ اروڑا نے اپنے نام کے آگے سے ’’خان‘‘ ہٹا دیا

ملائیکا اروڑا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے نام کے آگے سے ’’خان ‘‘ ہٹا دیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اداکار ارباز خان سے علیحدگی کے بعد انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنے نام کے آگے سے بالآخر ’’خان‘‘ ہٹا دیا اور کہا کہ وہ زندگی کا نیا سفر شروع کرنے کے لئے تیار ہیں۔

loading...

جبکہ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر بھی شیئر کی جس میں انہوں نے گلے میں ایک پینڈینٹ پہنا ہوا ہے جس پر انگریزی میں نام کے ابتدائی الفاظ ’’AM‘‘ لکھے ہوئے ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں