سنی لیون پہلی بار تامل فلم میں جلوہ گر ہوں گی

بالی ووڈ کی بولڈ داکارہ سنی لیون کی پہلی تامل فلم کا نام ”ویراما دیوی “ رکھ دیا گیا۔
میڈیا  رپور ٹس کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں،

loading...

ان کی پہلی تامل فلم کا نام ویرامادیوی رکھ دیا گیا ہے جس کے لئے وہ بہت زیادہ پر جوش ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں