الشیخ مصالحہ جات (اے این فوڈز)کے نام سے مشہور کمپنی مرچوں میں زہریلے رنگ کی ملاوٹ کرتے ہوئے پکڑی گی, پنجاب فوڈ اتھارٹی

تفصٰیلات کے مطابق پنجاب  فوڈ اتھارٹی  جو آج کل ملاوٹ مافیا کے خلاف بہت متحرک ہے، نے گوجر خان میں ایک اے این فوڈز (المعروف الشیخ مصالحہ جات) کے نام سے مشہور کمپنی کی فیکڑی پر چھاپہ مارا ۔

یہ کمپنی  مرچوں میں چوکر، لکڑی کا برادہ اور زہریلے رنگوں کی ملاوٹ کرتا پایا گیا۔فیکٹری سے 8 ہزار کلو مرچیں، ساڑھے چھ ہزار کلو ملاوٹ کا خام مال برآمد کر کے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

loading...

نورالامین مینگل نے مزید بتایا کہ جمیل آباد راولپنڈی میں جعلی مکھن تیار کرنے والی فیکٹری بھی سیل کر دی گئی۔فیکٹری میں مکھن اور دیسی گھی کی تیاری میں سٹارچ، بناسپتی گھی اور فلیور کی ملاوٹ کی جا رہی تھی۔ جانوروں کی باقیات، چربی سے نکلے تیل سے کوکنگ آئل کی تیار کرنے والی فیکتری پکڑی گئی

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں