ڈانلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر نئےالزامات لگانا شروع کردیئے

 امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ جنہیں اپنے ہی ملک میں بھی کچھ خاص پسند نہیں کیا جاتا، اُس کے باوجود بھی  پاکستان پر الزام تراشی اور زہر اُگلنے کا سلسلہ  جاری پے۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کے ہم نے بیوقوفوں کی طرح پاکستان کی مدد کی مگر پاکستان نے ہمیشہ ہمیں دھوکہ دیا۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں