چکن ایپل اسٹفڈ بنانے کی ترکیب

چکن

چکن ایپل اسٹفڈ بنانے کےاجزاء

چکن (ثابت) 1 عدد

2 سیب 1 عدد (چھلکے سمیت کدوکش کر لیں)

3 تازہ نارمل (پسا ہوا) 1/4 کپ

4 چاول (اُبلے ہوئے) 1/4 کپ

5 لیموں کارس 1 کھانے کا چمچہ

6 ہرادھنیا (چوپ کیاہوا) 4 چائے کے چمچے

7 دہی 1/4 کپ

8 لیموں 1 عدد (سلائس کر لیں)

9 لہسن (پیسٹ) 2 چائے کے چمچے

10 پیاز (پیسٹ) 4 چائے کے چمچے

11 زعفران (پانی میں بھگو دیں) 1/4 چائے کا چمچہ

12 سرخ مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ

13 سیاہ مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ

14 نمک حسب ذائقہ

چکن15 تیل 4 کھانے کے چمچے

چکن ایپل اسٹفڈ تیار کرنے کی ترکیب

1۔ سوس پین میں تیل گرم کر کے سیب ڈال کر فرائی کریں اس میں ناریل، لہسن اور پیاز شامل کر کے گولڈن براوٴن کرلیں
2۔ اسکے بعد اس میں نمک، سرخ مرچ پاوٴڈر اور 1/2 کپ پانی شامل کر کے اتنا پکائیں کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے
3۔ ایک دوسرے گہرے سوس پین میں چکن کو اُبال لیں
4کڑاہی میں تیل گرم کر کے گولڈن براوٴن فرائی کر لیں

چکن

5۔ ٹھنڈا ہونے پر نمک، سیاہ مرچ پاوٴڈر اور زعفران لگا کر 2 منٹ رکھ دیں
6پھر اس میں سیب کا آمیزہ بھر لیں۔
7۔ لیموں کا رس اسٹفنڈ چکن پر لگا کر ایک طرف رکھ دیں
8.۔سو س پین میں چاول، دہی، نمک اور سیاہ مرچ پاوٴڈر ڈال کر اتنا پکائیں کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے
9سرونگ ڈش میں اسٹفڈ چکن رکھ کر اس پر دہی اور چاول کا آمیزہ ڈالیں اور لیموں کے سلائس کے ساتھ سجا کر پیش کریں۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  کوک اسٹوڈیو 11 کی 5 ویں قسط کے گانے "ملنگ " کے سب دیوانے

اپنا تبصرہ بھیجیں