عمران خان اور شیخ رشید میں ملاقات ٗپی ٹی آئی چیئرمین نے لیاقت باغ جلسے میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید میں ملاقات ہوئی ۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور انتخابات پر مشاورت کی گئی ۔ ترجمان لال حویلی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں شیخ رشید نے پی ٹی آئی چیئرمین کو 22 جولائی کو لیاقت باغ میں جلسے میں شرکت کی دعوت دی ۔ جسے عمران خان کی جانب سے قبول کر لیا گیا۔ عمران خان22 جولائی کولیاقت باغ کے انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  مجھے نکالے جانے کی سب سے بڑی وجہ پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس ہے ٗنوازشریف

اپنا تبصرہ بھیجیں