مصر میں گدھوں کی انوکھی میراتھن کا انعقاد

گدھوں

قاہرہ: انسانوں کی میراتھن تو آپ نے دیکھی ہی  ہوگی  لیکن اب گدھوں کی میراتھن  کا بھی انعقاد کیا جانے لگا ہے۔

مصر میں ایک انوکھی سالانہ میراتھن کا انعقاد ہوا جس میں ریس کے شرکاء  گدھوں پر سوار ہو کر ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔

loading...

اس دلچسپ مقابلے میں کسی گدھے نے تو خوب تیز دوڑ لگائی اور اپنے مالک کو ریس جتانے میں کوئی کثر نہ چھوڑی تاہم کچھ  گدھے تو ایسے بھی تھے جنہوں نے ریس کے بیچ و بیچ ہار مان لی ۔

شرکاء  اور حاضرین  نے خوب  انجوائے کیا جبکہ جیتنے والے گدھے کے مالک  کو انعام اور ٹرافی سے بھی نوازا گیا۔

Spread the love
  • 4
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں