بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 4 اکتوبر سے شروع ہو گا

بھارت اور ویسٹ انڈیز
loading...

راج کوٹ: بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 4 اکتوبر سے راج کوٹ میں شروع ہو گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر تک حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔

اس کے بعد بھارت اور ویسٹ انڈیز  کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 اکتوبر، دوسرا میچ 24 اکتوبر، تیسرا میچ 27 اکتوبر، چوتھا میچ 29 اکتوبر جبکہ پانچواں اور آخری میچ یکم نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں