شیخوپورہ میں ہجوم کے ہاتھوں لٹنے والے بچے کی وڈیو وائرل

سوشل میڈیا پہ غریب بچے کے لٹنے کی وڈیو وائرل ہو گئی،جو کیلے بیچ کر اپنے گھر والوں کا پیت بھرنے کےلئے نکلا تھا ۔

وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مرد اور برقع پوش خواتین سمیت سب ہی اس بچے کی کمائی لوٹنے میں لگے ہیں، جس کے ہاتھ جتنے کیلے لگے وہ لے اڑا۔بچے نے مزاحمت کرنے کی کوشش بھی کی مگر بے سود اور وہاں سے نکلنے میں ہی عافیت سمجھی۔

Spread the love
  • 7
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں