بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان چھوٹے قد میں نظر آئیں گے۔

شارہ رخ خان

بالی سپر سٹار اور ہندی فلم انڈسڑی میں رومانس کے  بادشاہ سمجھے جانے والے شارہ رخ خان اپنی نئی فلم  ” زیرو” میں ایک “بونے  ” یعنی چھوٹے قد کے آدمی کا کردار ادا کریں  گے۔ یہ فلم اس کے آخری مہینے دسمبر  کی 21 تاریخ کو  ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم ہدایت کار آنند ایل رائے بنا رہے ہیں اور اس فلم میں مشہور ادکارائیں انشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکز ی کردار نبھاتی نظر آئیں گئ۔ اس فلم کی پہلی جھلک ریلیز کر دی گئی ہےجس میں شاررخ کے چھوٹے قد میں دیکھا جا سکتا ہے۔( ذرائع این این آئی)

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں