بالی ووڈ کے کنگ خان کی بیٹی پھر سے خبروں میں ۔

سہانا خان

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان گاہے بگاہے  اپنی بے باک تصویروں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔جس کی وجہ سے تعریف و تنقید کا بازار گرم رہتا ہے۔ اب پھر سے سہانا خان خبروں میں ہیں ۔ کسی بولڈ تصویں کی وجہ سے نہیں بلکہ اس بار وجہ دیسی لک ہے۔ سہانا اپنی ماں گوری خان کے ساتھ ایک خاندانی شادی میں شریک ہوئی جس میں سہانا نے دیسی لہنگا زیب تن کر رکھا تھا۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں اور لوگوں نے خوب سراہا ہے۔  ۔( ذرائع این این آئی)

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں