سائنس دانوں کا ایک منفر د اور دلچسپ تحفہ جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے!!!

یوں تو ہزاروں سالوں سے سائنس دان اپنے نئے نئے تجربوں کی بنیاد پر مختلف قسم کی دلچسپ اور انوکھی ایجادات کرتے رہے ہیں ۔
لیکن آج ہم آپ کو سائنس دانوں کی ایک ایسی ایجاد کے بارے میں بتائیں گے جس پڑ ھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
گزشتہ کچھ عرصہ پہلے ایک نئی تحقیق کی گئی جس میں ایک ایسی منفرد گھڑی تیار کی گئی جس کو پیانوں کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
ایسی منفرد کلائی کی گھڑی جو پیانو ں کا کام سرانجام دیتی ہے۔ اگر آپ پیانو بجانے کا شوق رکھتے ہیں تو آپ پیانو کے بغیر بھی اپنا شوق پورا کرسکتے ہیں۔جاپانی ماہرین نے ایک ایسے دستانے تیار کیے ہیں جس طرح ہاتھ پر گھٹری پہن رکھی ہو ۔ لیکن یہ منفرد گھڑی پیانو کا کام سرانجام دیتی ہے ۔ اس ڈیجیٹل ڈیوائس کو ہاتھ کی کلائی اور تمام انگلیوں میں پہنا جاتاہے جس میں نصف سوفٹ وئیر ان کی انگلیوں کو حرکت دینے سے پیانو کی طرح موسیقی پید ا کرتاہے ۔ اس جدید پیانو کی خاصیت یہ بھی ہے کہ اسے ہاتھ میں پہن کر سی بھی ہموار اور ٹھوس سطح پر پیانو کی طرح انگلیاں چلائی جائیں تو اس سے موسیقی پیدا  ہوگی۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں