ایپل کمپنی کے مالک آنجہانی اسٹیو جابز کی بیٹی نے اپنی کتاب میں انکشاف کردیا،’اسٹیو جابز’ بہت خود غرض ہیں۔

آنجہانی اسٹیو جابز

ایپل کمپنی کے بانی آنجہانی اسٹیو جابز کی صاحبزادی نے ان پر الزام عائد کردیا کہ ڈیجیٹل الیکٹرانکس کی دنیا میں تہلکہ مچا نےوالے اسٹیو جابز ازدواجی زندگی میں بہت خود غرض تھے

انٹرنیشنل: ایپل کمپنی کے بانی اسٹیو جابزکی بیٹی لیزا برینن نے سارا راز کھول دیا ہے۔ اپنی کتاب میں لیزا برینن نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیو نے ان کی والدہ کو عین اس وقت تنہا چھوڑ دیا جب وہ حاملہ ہوگئی تھی۔

لیزا برینن کا کہنا ہے کہ نہ صرف یہ بلکہ نجہانی اسٹیو جابز نے مجھے قبول کرنے سے بھی انکار کیا تھا،معاملہ عدالت پہنچا اور (ڈی این اے) کے ذریعے رشتہ ثابت ہونے کے باوجود اسٹیو نے مجھے بطور بیٹی قبول نہیں کیا۔

loading...

بسترمرگ پر پڑے باپ کے نفرت بھرے جملے جب کانوں میں گونجتے ہیں تو زخم پھر سے ہرے ہو جاتے ہیں۔

لیزا برینن کہتی ہیں کہ ایک دن نجہانی اسٹیو جابز کو قبول کرنا ہی پڑا لیکن شاید دل سے نہیں کیا۔

تازہ اطلاعات کے مطابق آئی فون کے معروف برانڈ بنانے والی آنجہانی اسٹیو جابز کی کمپنی ایپل دس کھرب ڈالرز تقریباً (پاکستانی 124 کھرب روپے) مالیت کے اثاثوں کی حامل پہلی نجی کمپنی بن گئی ہے۔

 

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں