نیلم منیر فلم “رانگ نمبر 2” میں مرکزی کردار ادا کریں گی

نیلم منیر

لاہور: ٹی وی اداکارہ  نیلم منیر ہدایت کار یاسر نواز کی فلم “رانگ نمبر 2 ” میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق یاسر نواز نے اپنی سپرہٹ فلم رانگ نمبر کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا جس کا سکرپٹ ان کے بھائی دانش نواز لکھ  رہے ہیں۔

loading...

فلم  “رانگ نمبر 2 ” کے ڈائیلاگ اور سکرین پلے وہ احمد حسن کی معاونت سے خود تحریر کریں گے ۔ فلم کی کاسٹ میں نیلم منیرکے علاوہ جاوید شیخ ، نیئر اعجاز اور محمود اسلم کو کاسٹ کر لیا گیا ہے جس میں یاسر نواز اور ان کے بھائی دانش نواز بھی اہم کردار ادا کریں گے۔

Spread the love
  • 5
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں