فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کے نئے گانے’’پٹولہ‘‘ کی پہلی جھلک جاری

"نمستے انگلینڈ"

ممبئی: بالی وڈ اداکار ارجن کپور کی فلم “نمستے انگلینڈ” کے چوتھے گانے “پٹولہ” کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن کپور کی فلم “نمستے انگلینڈ” کے چوتھے گانے”پٹولہ” کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے جس میں ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا ڈانس کرتے دکھائے دے رہے ہیں۔

اس سے قبل فلم کے تین گانے”تیرے لئے”، “بھرے بازار” اور “دھوم دھڑکا” جاری کیے گئے ہیں اور اب فلم کا چوتھا گانا “پٹولہ” جاری کیا جائے گا۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں