سیف علی خان نے نئے پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ معاہدہ طے کر لیا

سیف علی خان

ممبئی: بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے نئے پروڈکشن ہاؤس “بلیک کے نائٹ فلمز” کے ساتھ معاہدہ طے کر لیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے میں انہوں نے 3 فلمیں سائن کی ہیں جن میں ایک “جوانی جانے من” ہے فلم کی ہدایت کاری نیتن کاکڑ کریں گے۔

فلم میں سیف علی خان کے ساتھ نئے چہرے کی تلاش جاری ہے۔ فلم کی عکس بندی آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں شروع کی جائے گی۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں