کرکٹر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ، اہلیہ اور 2 بچیوں سمیت زخمی

محمد آصف
loading...

 لاہور: فاسٹ بولر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ، ان کی اہلیہ اور 2 بچیاں زخمی ہوگئیں۔

لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں سابق کرکٹر اپنی فیملی کے ہمراہ جارہے تھے کہ اچانک گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔حادثے میں محمد آصف کی فیملی اور وہ خود محفوظ رہے تاہم انہیں سر میں معمولی چوٹیں آئیں۔

کرکٹر نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تیز رفتار کار سے بچتے ہوئے میری کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی، شکر ہے بچت ہوگئی، اہلیہ اور بچیوں کا سی ٹی سکین کرادیا ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں