ٹی ٹین لیگ فائنل: ناردرن واریئرز نے میدان مار لیا

شارجہ: ٹی ٹین لیگ کے فائنل میں ناردرن واریئرزنے شاہد آفریدی کی ٹیم پختونز کو 22 رنز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی ۔

 10 اوورز کے میچ میں شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر ناردرن واریئرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو ان کے بلے بازوں نے جارحانہ انداز اپنایا۔

ناردرن واریئرز کی دوسری وکٹ 40 کے سکور پر گری جب پوران شراف الدین اشرف کی گیند پر سہیل خان کا کیچ بنے جبکہ تیسری وکٹ کے لئے طویل انتظار کرنا پڑ اور 102 کے سکور 38 رنز بنانے والے آندرے آﺅٹ ہوئے ۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں