روس کا بھارت کو جدید دفاعی میزائل نظام فراہم کرنے کا اعلان

روس

ماسکو: روس نے بھارت  کو ایس۔ 400 طرز کے دفاعی میزائل نظام فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن  نشریاتی ادارے کے مطابق روسی حکام نے کہا ہے کہ پانچ  ارب ڈالر کا  یہ معاہدہ رواں ہفتے کیا جائے گا۔

loading...

رواں ہفتے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بھارت کا دورہ کرنے والے ہیں۔ زمین سے فضا میں مار کرنے والا ایس۔
400 طرز کا یہ دفاعی میزائل  نظام بہت پیچیدہ اور انتہائی جدید تصور کیا جاتا  ہے۔ حال  ہی میں ترکی نے بھی روس سے یہی دفاعی میزائل  نظام  خریدے تھے۔

Spread the love
  • 2
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں