کیا عبدالرزاق ٹی 20 ٹیم کا حصہ بننے جا رہے ہیں…؟

عبدالرزاق

عبدالرزاق ایک بار پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کے لیے بے چین

ابوظبی: آل راؤنڈر عبدالرزاق ایک بار پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کیلیے بے چین ہیں۔

عبدالرزاق نے 38 برس کی عمر میں پاکستانی ٹوئنٹی 20 ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی۔ عبدالرزاق 2013 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے الگ ہوگئے تھے تاہم رواں برس انھوں نے دوبارہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا شروع کی، وہ لاہور قلندرز کی جانب سے ابوظبی ٹی 20 لیگ میں حصہ لیں گے۔

آل راؤنڈر نے کہاکہ اس ایونٹ میں شرکت میری پاکستانی ٹی 20 ٹیم میں واپسی کا راستہ کھول سکتی ہے

loading...
Spread the love
  • 6
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں